سابق صوبائی وزیر، پی پی کے قریبی 60 سے زائد سرکاری افسران کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر مکیش چاؤلہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قریبی 60 سے زائد سرکاری افسران کے نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی!-->!-->!-->!-->!-->…