وزیر اطلاعات کو پیمرا ترامیم واپس نہيں لینی چاہئیں: ایمینڈ
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ’ایمینڈ’ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کو پیمرا ترامیم واپس نہیں لینی چاہیئیں تھیں۔
اعلامیے کے مطابق پیمرا ترامیم ایکٹ صحافتی تنظیموں کی مشاورت سے بنایا!-->!-->!-->…