مہنگے پٹرول سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نے بچت کیلئے خطرناک طریقہ اپنا لیا
مہنگے پیٹرول سے پریشان افراد نے بچت کے لیے موٹر سائیکلوں میں خطر ناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کردی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی سے بہت اچھی ایوریج مل رہی ہے، ایک لیٹر پیٹرول سے 40/45 کلو میٹر کا سفر کرنے والی موٹر سائیکل ایک کلو ایل!-->!-->!-->…