بزنس اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا admin جولائی 14, 2022 0 اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔وزارت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں 18 روپے کمی کرنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے کمی کرنے کا امکان ہے۔