حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر قیمت میں 20 روپے اضافہ
سلام آباد: ہفتہ بھر کی مہمان حکومت نے جاتے جاتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔
وزیر خزانہ خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے!-->!-->!-->!-->!-->…