Browsing Tag

پنجاب فوڈ اتھارٹی ملتان کارروائی قلفی فیکٹری سیل

ملتان: فوڈ اتھارٹی کا قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،ناقص انتظامات پر یونٹ بند

ملتان:پنجاب فوڈ اتھارٹی بچوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے عناصر کیخلاف ایکشن میں آگئی- فوڈ سیفٹی ٹیم نے الجیلان ٹاؤن سورج کند روڈ پر غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا، 600 سے زائد غیر معیاری قلفیاں تلف کر دی گئیں ، قلفی