Browsing Tag

پنجاب خیبرپختونخوا الیکشن انتخابات سپریم کورٹ فیصلہ

الیکشن کمیشن کسی طور انتخابات کی تاریخ کو ازخود آگے نہیں کر سکتا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 25 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ انتخابات صرف درخواست گزاروں کا نہیں بلکہ پنجاب اور کے پی کے عوام