Browsing Tag

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر صفائی کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور :پنجاب حکومت نے عید الاضحی پر صفائی کے انتظامات کی موثر مانیٹرنگ کے لیے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کی سربراہی اور انکے دفتر میں کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سیکریٹری بلدیات عمران سکندر بلوچ نے ہدایات جاری کرتے