پرویز الٰہی کا پولیس کے ساتھ بکتر بند گاڑی میں جانے سے انکار
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس پرویز الٰہی کو لینے کمرہ!-->!-->!-->…