Browsing Tag

پرویز الٰہی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس پی ٹی آئی اسلام آباد

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویز الٰہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑ کے مقدمے کی سماعت کی جس