Browsing Tag

پرویز الٰہی انسداد دہشت گردی عدالت جسمانی ریمانڈ پولیس پی ٹی آئی

انسداد دہشتگردی عدالت: پرویز الٰہی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے پرویز الٰہی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا