Browsing Tag

پروجیکٹس

مانی نے حرا کے بارے میں کیا انکشاف کیا

حرا کے شوہر مانی کا کہنا ہے کہ جب اس کی بیوی حرا کی اپنے پروجیکٹس پر بات آتی ہے تو وہ صحیح فیصلہ نہیں کرپاتی۔ جن پروجیکٹس کے بارے میں وہ سمجھتی ہے کہ وہ زیادہ اچھا نہیں کر سکتیں وہ بہت زیادہ شہرت پاتے ہیں جبکہ وہ پروجیکٹس جن کو وہ حیرت