چیف سلیکٹر نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا، حارث رؤف دستبردار
لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے بتایا کہ 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، حسن علی،!-->!-->!-->…