‘پاکستانی ٹیم ورلڈکپ میں کچھ بھی کرسکتی ہے’، سابق انگلش کپتانوں کا اتفاق
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اور این مورگن نے پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں چانسز پر اظہارِ خیال کیا ہے۔
ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈکپ چانسز کا انحصار ان کے فاسٹ بولرز کی فٹنس پر ہوگا، اس وقت ان کے 3 اہم ترین پیسرز میں!-->!-->!-->…