ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملتان پہنچ گئی
ملتان: ایشا کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ایشیا کپ 2023 میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے جبکہ نیپال کی ٹیم رات 8 بجے ملتان پہنچے گی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…