پی سی بی کو غلطی کا احساس ہوگیا، پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا نیا پرومو جاری،عمران خان شامل
پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر مبنی ویڈیو سے سابق کپتان عمران خان کو نکالے جانے پر تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کو غلطی کا احساس ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا نیا پرومو جاری کردیا جس میں عمران خان کو شامل!-->!-->!-->…