پاکستان تحریک انصاف کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا جاری کردہ!-->!-->!-->…