ٹیلر ہمفرے بچوں کا نام تجویز کرنے کے وہ بطور فیس 1500 سے 10 ہزار ڈالرز تک وصول کرتی ہیں
چوں کی نگہداشت یا انہیں پڑھانے والے کے بارے میں تو آپ نے کافی کچھ سنا ہوگا لیکن بچوں کے نام رکھنے کے لیے پیشہ وارانہ خدمات حاصل کرنے کے بارے میں شاذ و نادر ہی سنا ہوگا۔
لیکن امریکا کے شہر نیویارک کی 33 سالہ ٹیلر اے ہمفرے بچوں کے!-->!-->!-->…