آئرلینڈ نے ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا
آئرلینڈ نے بچوں کی پرائیویسی کے تحفظ میں ناکامی پر ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
یہ پہلی بار ہے جب یورپ کے سخت ترین ڈیٹا پرائیویسی قوانین کے تحت ٹک ٹاک کو سزا سنائی گئی ہے۔
آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن!-->!-->!-->!-->!-->…