عالمی خبر ایجنسی اے ایف پی نے ٹویٹر پر مقدمہ کر دیا
پیرس: عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایلون مسک کی مائیکرو بلاکنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر خبروں کی مد میں رقم کی ادائیگی کے معاملے پر مقدمہ دائر کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے پیرس میں ٹوئٹر پر مقدمہ دائر!-->!-->!-->…