وسیم اکرم کے خوابوں میں ویرات کوہلی آنے لگے
سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی خواب میں نظر آنے لگے۔
اسٹار اسپورٹس سے گفتگو کے دوران وسیم اکرم نے انکشاف کیا کہ میچ سے قبل جب آج ویرات کوہلی سے ملاقات ہوئی تو ان کو بتایا کہ ’ اب مجھے آپ خوابوں میں!-->!-->!-->…