ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پر کالا دھبہ لگ جاتا: شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر خدا نہ نخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا اور قبر پر کتبہ لگتا کہ اس کے زمانے میں پاکستان ڈیفالٹ ہوا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد !-->!-->!-->…