تاخیر کا جواز نہیں، نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جانا ہے: شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 12 اگست کو حکومت کی مدت مکمل ہو رہی ہے، نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جانا ہے، عوامی مینڈیٹ سے لیس حکومت 5 سال حکومت کرےگی، انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو میں!-->!-->!-->…