صدر کا اقدام آئین کی روح کے منافی، انہوں نے اپنے عہدیداروں کو بدنام کرنیکا انتخاب کیا: وزارت قانون
وزارت قانون و انصاف نے صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ پر دستخط سے متعلق حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق!-->!-->!-->…