برطانیہ میں روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد
برطانیہ میں ٹینس کے مشہور گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے منتظمیں نے روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں پر رواں برس شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔
آل انگلینڈ لان ٹینس کلب (AELTC) جو ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کرواتا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ!-->!-->!-->…