ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے سکواڈ کو بھارت نے ویزے جاری کردیے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزوں کے اجرا کا معاملہ حل ہوگیا، پاکستان سکواڈ کو بھارتی ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔
بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان سکواڈ کے بھارتی ویزے منظور!-->!-->!-->…