ورلڈکپ : افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر تاریخ رقم کردی
چنئی: افغانستان نے پہلی بار ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔
پاکستان کا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ ابراہیم زادران 87 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔
چنئی کے!-->!-->!-->!-->!-->…