Browsing Tag

ورلڈکپ انگلینڈ سری لنکا میچ بنگلورو آئی سی سی

ورلڈکپ: سری لنکا کے ہاتھوں شکست، انگلینڈ کا سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیا

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 25ویں میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ سری لنکا نے انگلینڈ کا 157 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 ویں اوور میں با آسانی حاصل