ورلڈکپ: کوہلی کی سنچری، بنگلادیش کو ہرا کر بھارت نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔
بھارت نے بنگلادیش کا 257 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے!-->!-->!-->…