Browsing Tag

واٹس ایپ چینلز فیچر صارفین ردعمل بیٹا انفو ٹیکنالوجی میٹا

کیا واٹس ایپ چینلز کی اپ ڈیٹس پر صارفین ردعمل دے سکیں گے؟

میٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے چینلز نامی فیچر جون 2023 میں متعارف کرایا تھا جو اُس وقت چند ممالک تک محدود رکھا گیا تھا مگر اب اسے پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ اب دنیا بھر میں صارفین چینلز کو