نیپرا نے بجلی میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے تھا، بجلی کے ٹیرف بڑھنے کی بنیادی وجہ!-->!-->!-->…