غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے: اسرائیلی وزیراعظم
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ ہم غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے اور یہ ہمارا مقصد نہیں ہے جب کہ ہمارے پاس الشفاء ہسپتال میں یرغمالیوں کو رکھے جانے کے ٹھوس شواہد تھے۔
امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اسرائیلی!-->!-->!-->…