Browsing Tag

نیب ترامیم کالعدم قرار سپریم کورٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان درخواست

نیب ترامیم کالعدم، سیاستدانوں پر مقدمات بحال، عمران خان کی ترامیم کیخلاف درخواست منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کی 10 میں سے 9 ترامیم کالعدم قرار دیدیں۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے اپنی مدت ملازمت کے آخری روز اس کیس کا فیصلہ سنایا۔