Browsing Tag

نگران کابینہ اجلاس وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بجلی بل ریلیف

دوسرا اجلاس بھی ختم، بجلی بلوں پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں پر دوسرا اجلاس ختم ہوگیا اور عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ گزشتہ روز بھی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا اور