پارٹی کی طرف سے نگران وزیراعظم کیلئے دیے گئے ناموں کا علم نہیں: ترجمان پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہیں پیپلز پارٹی کی جانب سے نگران وزیراعظم کے لیے دیے گئے ناموں کا علم نہیں تاہم 2013 میں پیپلزپارٹی نے جلیل عباس جیلانی کا نام دیا تھا شاید اس لیے یہ نام زیادہ گردش کررہا!-->…