پی ڈی ایم جماعتوں نے نگران وزیراعظم کی تقرری کا اختیار شہباز شریف کو دے دیا
اسلام آباد: حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کی تقرری کا اختیار دے دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگران حکومت کی تشکیل کیلیے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان،!-->!-->!-->…