پاکستان میں کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر و رسوخ ہو گا: وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کسی کو پاکستانی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان کے اندر کسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر و روسوخ ہوگا۔
دورہ گلگت کے دوران ادارہ امراض قلب میں اوپی!-->!-->!-->…