معاشی مسائل کے حل کیلئے اقدامات اور ملکی و غیر ملکی وعدوں کو پورا کرینگے: نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔
نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے!-->!-->!-->…