Browsing Tag

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سینئر بیوروکریٹس شہبازشریف

شہباز شریف کے قریب ترین 3 سینئر سول بیوروکریٹس نگران وزیراعظم کے ساتھ بھی کام جاری رکھیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت میں اقتدار کی تبدیلی کے تناظر میں سول انتظامیہ میں کوئی بڑا ردوبدل نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیشرو شہباز شریف کے تین سینئر قریبی ساتھیوں کو برقرار رکھا ہے جب کہ فوری طور پر کسی وفاقی