حکومت بجلی بلوں کے معاملے پر مالیاتی اداروں سے وعدوں پرعملدرآمد کرے گی: نگران وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ بجلی کے معاملے پر آئی پی پیز کے ساتھ غیر منصفانہ بجلی معاہدوں پر بات چیت جاری ہے۔
اسلام آباد میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت بجلی!-->!-->!-->…