نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ، سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق نیب نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…