Browsing Tag

نواز الدین صدیقی

انڈین ویب سیریز کا کوئی معیار نہیں رہا، یہ تو ٹی وی سیریلز سے بھی گئی گزری ہیں، نواز الدین صدیقی

بالی ووڈ کی کئی بلاک بسٹر فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے نام بنانے والے نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اب انڈین ویب سیریز کا کوئی معیار نہیں رہا، یہ تو ٹی وی سیریلز سے بھی گئی گزری ہیں۔ واضح رہے کہ نواز الدین صدیقی نے او ٹی ٹی