توشہ خانہ سے القادرٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئےچیف جسٹس سرگرم ہیں: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکے لیے سرگرم ہیں۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا!-->!-->!-->…