کبھی نہیں کہا میں کسی سے اچھا یا بہتر بولر ہوں : نسیم شاہ
ومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید کے سوال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
کینیڈا میں جاری گلوبل ٹی20 لیگ میں نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ سابق کرکٹر عاقب جاوید نے زمان خان کو آپ سے!-->!-->!-->…