لاہور ہائیکورٹ: نجی میڈیکل کالجز میں دوران تعلیم فیس میں اضافہ غیرقانونی قرار
لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی جانب سے اسٹڈی پروگرام کے دوران ٹیوشن فیس اور دیگر چارجز میں اضافہ غیر قانونی قرار دے دیا۔
لاہورہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے ایک ہی نوعیت کی مختلف پٹیشنز پر فیصلہ جاری کیا
عدالت نے قرار دیا!-->!-->!-->!-->!-->…