Browsing Tag

نجم شاہ

عوام کے حصے کا پانی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت ترین ایکشن عمل میں لایا جائے، نجم شاہ

کراچی: سیکرٹری بلدیات، ہاوئسنگ و ٹاون پلاننگ سندھ انجینئر سید نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ کراچی و حیدر آباد کی عوام کے حصے کا پانی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی و ایکشن عمل میں لایا جائے، پانی کے بل ادا نہ کرنے والے صارفین کو