متوقع بارشوں کے پیش نظر تمام حفاظتی اقدامات بنا کسی تاخیر کے مکمل کرلیے جائیں، ناصر حسین شاہ
کراچی--وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری بلدیات انجینئر سید نجم احمد شاہ، اسپیشل سیکرٹری بلدیات عثمان معظم، ضلعی ایڈمنسٹریٹریز، ایم ڈی سالڈ ویسٹ، کے!-->…