Browsing Tag

مچھلی

سائنسدانوں نے رائفل کی لمبی گولی جیسی مچھلی دریافت کر لی

برکلے، کیلیفورنیا: سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں ایک نایاب مچھلی دیکھی ہے جو دیکھنے میں رائفل کی لمبی گولی یا سگار دکھائی دیتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ نایاب ترین ڈریگن فِش ہے جو ایک طویل عرصے بعد دکھائی دی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ