پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے۔
لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر فیصلے سے پھرگئی!-->!-->!-->…