ملائیشیا میں مسافر طیارہ موٹروے پر گر گر تباہ، 10 افراد ہلاک
کوالالمپور: ملائیشیا میں کسی خرابی کے پیش نظر موٹر وے پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک نجی جیٹ طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کے 8 مسافر اور ایک کار سوار اور ایک موٹر سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے!-->!-->!-->…